ایک آبہ کھال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی میں پسائی ہوئی کھال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (دباغت) صرف ایک مرتبہ مسالے کے پانی میں پسائی ہوئی کھال۔